تپ قرمزی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک متعدی مرض ہے اس کی امتیازی خصوصیات بخار، حلق کی سوزش، جلد پر ایک چمکیلا سرخ ثوران اور بعض پیچیدگیوں کا میلان ہے ان پیچیدگیوں میں سب سے زیادہ اہم حادلتہاب گروہ اور التہاب اذن وسطی ہیں، لاطینی: Searlet fever
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک متعدی مرض ہے اس کی امتیازی خصوصیات بخار، حلق کی سوزش، جلد پر ایک چمکیلا سرخ ثوران اور بعض پیچیدگیوں کا میلان ہے ان پیچیدگیوں میں سب سے زیادہ اہم حادلتہاب گروہ اور التہاب اذن وسطی ہیں، لاطینی: Searlet fever